پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اوگرا نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔ترجمان اوگرا کے مطابق میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ترجمان اوگرا نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے

سے متعلق خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔۔۔۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا امکاناسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جای ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔ عالمی منڈی میں ایک ہفتے کے دوران قیمت 4 فیصد بڑھ گئی ہے جس کے بعد پاکستان ميں پیٹروليم منصوعات کی قيمتوں ميں اضافے کا خدشہہے۔ عالمی مندی میں خام تیل کی قیمت 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ايک ہفتے کے دوران 2 ڈالراضافے کے بعد فی بيرل کی قيمت 57 ڈالر 25 سینٹ ہوگئی ۔ عالمی ماہرین کے مطابق خام تیل کی پیداوار ميں کمی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ ہفتے تیل کی پیداوار میں 80 لاکھ بیرل کمی ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 15 روز کیلئے مقرر کی جاتی ہیں، 16 جنوری سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا۔ اس سے قبل یکم جنوری کو بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھاتیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں، عالمی منڈی میں بھونچال آگیا دنیا میں تیل کے دوسرے بڑے صارف چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک

مرتبہ پھر اضافہ اور یورپ میں نقل و حرکت کو محدو کیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت فی بیرل ایک ڈالر گر گئی ہے. رپورٹ کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت میں سیشن کی کم تر سطح ایک ڈالر سے 54.99 ڈالر تک گرجانے کے بعد 55.21 فی بیرل پر 78 سینٹ یا 1.4 فیصد کمی آئی امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) بھی51.80 ڈالر فی بیرل 44 سینٹ یا اعشاریہ 8 فیصد گرگیا، ڈبلیو ٹی آئی جمعے کو سال بھر میں بلند تر سطح تک پہنچ گیا تھا.ایکسی کے چیف گلول مارکیٹ اسٹریٹجسٹ اسٹیفن اینیز کا کہنا تھا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close