کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ‎

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ‎,مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 1150روپے کی نمایاںکمی سے ایک لاکھ 8ہزار850روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںفی اونس سونا15ڈالرکی کمی سے

1772ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہااور ایک تولہ سونے کی قیمت1150روپے کی کمی سے 1لاکھ 8ہزار850روپے ہو گئی اسی طرح986روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 93ہزار 321روپے کی سطح ………………

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں