سونے کی گرتی قیمتوں کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟خریدنے سے پہلے جان لیں

اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی گرتی قیمتوں کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟خریدنے سے پہلے جان لیں.. پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 400 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے

کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد 98 ہزار 80 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1948 ڈالر فی اونس ہے۔

close