سندھ سے بڑی خوشخبری آ گئی، سندھ سے بڑے ذخائر کی دریافت، ملکی معیشت کو کتنا اور کیا فائدہ ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)سندھ سے بڑی خوشخبری آ گئی، سندھ سے بڑے ذخائر کی دریافت، ملکی معیشت کو کتنا اور کیا فائدہ ہو گا؟ماڑی پٹرولیم کمپنی نے ڈھرکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈھرکی میں یہ ماڑی پٹرولیم کمپنی کی مسلسل

چھٹی دریافت ہے۔اعلامیے کےمطابق گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے یومیہ 31 لاکھ 27 ہزار مکعب فٹ گیس حاصل ہوسکے گی۔اعلامیے کے مطابق گیس کی دریافت کے لیے کنویں کو 1ہزار250 میٹر تک کھودا گیا۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close