اپریل میں سٹاک مارکیٹ میں 17 فیصد اضافی معیشت کے لیے اچھی خبر بن کر سامنے آیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپریل میں سٹاک مارکیٹ میں 17 فیصد اضافی معیشت کے لیے اچھی خبر بن کر سامنے آیا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کے مہینے میں 100 انڈیکس 4 ہزار880 پوائنٹس اضافے سے 34 ہزار 111 کی سطح پر بند ہوا۔ اپریل میں 100 انڈیکس میں 17 فیصد اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس نے 5 ہزار

263 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔ماہ اپریل میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 34 ہزار 178 اور کم ترین 28 ہزار 915 رہی جب کہ مارکیٹ میں 4.59 ارب شیئرز کے سودے 181 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن اپریل میں 755 ارب روپے بڑھ کر 6376 ارب روپے ہوگئی۔اپریل کے آخری روز کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 952 پوائنٹس کے اضافے سے 34 ہزار 111 کی سطح پر بند ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close