سٹاک مارکیٹ سےا چھی خبر، 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ، 32 ہزار 553 کی سطح پر بند

اسلام آباد(پی این آئی)۔سٹاک مارکیٹ سےا چھی خبر، 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ، 32 ہزار 553 کی سطح پر بند۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100انڈیکس 238 پوائنٹس اضافے سے 32

ہزار 553 کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے 349 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبارکیا اور حصص بازار میں آج 15 کروڑ 94 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔حصص بازار کے کاروبار کی مالیت 5 ارب 83 کروڑ روپے رہی جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 33 ارب روپے بڑھ کر 6128 ارب روپے ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close