آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں ایک کچرے کے گودام میں زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ٹیمیں واقعے کی جگہ پر کام کر رہی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






