وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے اعزاز میں سردار امجد یوسف کا عشائیہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار امجد یوسف نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔عشائیے میں ملک کے نامور صحافیوں ،اینکر پرسنز نے شرکت کی

جن میں ابصار عالم ،مختار عباس ،غریدہ فاروقی ،خواجہ متین ،شاہد رند ،اطہر کاظمی,علی فرقان ،سہیل اقبال بھٹی ،وحید حسین ،یاسر رحمن ،میاں سعید احمد ،سید قیوم بخاری ،عادل اختر ،تنزیلہ مظہر،افتخار شیرازی ،سپیکر قانون ساز اسمبلی کے معاون خصوصی سید عزادار شاہ کاظمی اور سردار ولید نے شرکت کی ۔شرکاء نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت کئی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close