غازی آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی غازی آباد آمد،سابق صدرووزیراعظم مجاہد اول سردارمحمد عبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔سینئر وزیر حکومت کرنل وقار نور، وزیر حکومت میاں عبدالوحید، وزیر حکومت سردار ضیاء القمر،پیر مظہر الحق شاہ،وزیر حکومت نثار انصر ابدالی،مشیر حکومت سردار احمد صغیر بھی ہمراہ تھے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں