اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا حلقہ انتخاب، محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ چلنے والی نظریاتی خواتین کو شیلڈز پیش کیں

پریم کوٹ (پی این آئی) سپیکر قانون ساز اسمبلی جناب چوہدری لطیف اکبرنے اپنے حلقہ انتخاب کی یونین کونسل کٹکیر کے 40 سالہ سنہری دور میں شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ چلنے والی نظریاتی بہنوں جن میں زریدہ سعید، حنیفہ قمر، سعیدہ قمر۔گلزارا بیگم۔طاہرہ شوکت۔شازیہ ممتاز۔سفینہ بشیر۔سعیدہ فیصل۔گل بہار عامر، عابدہ فیصل، فاخرہ قیوم، نوشین کوثر و دیگر میں پیپلز پارٹی کے نظریات ،پروگرام اور منشور کے مطابق خدمات سر انجام دینے والی خواتین کی جدو جہد پر انھیں شاندار کارکردگی کےسرٹیفیکیٹ تقسیم کیے اور مبارکباد پیش کیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close