سابق وزیر خوراک راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خوراک حکومت و ممبر اسمبلی آزادکشمیر علی شان سونی کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی کو 2017 میں تھانہ سول لائن راولپنڈی میں درج کیے گئے فراڈ کیس کی ایف آئی آر میں گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔ علی شان سونی کے خلاف یہ مقدمہ 16/5/2017 کو سول لائن تھانہ راولپنڈی میں درج کیا گیا تھا۔۔۔۔

یہ بات اہم ہے کہ فراڈ کیس میں ممبر اسمبلی و سابق وزیر کی 6 سال بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close