34 ویں نیشنل گیمز، آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا 91 رکنی دستہ ریاست کی نمائندگی کر رہا ہے

کوئٹہ (پی آئی ڈی) پاکستان اولپمک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 34 ویں نیثنل گیمز کی کھیلوں کا آغاز ہو گیا۔آزاد جموں وکشمیر کے کھلاڑیوں کے 91 رکنی دستے کی قیادت ڈائریکٹر سپورٹس ملک شوکت حیات خان کر رہے ہیں۔آج کھیلوں میں جوڈو اور سکواش کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،

آزادکشمیر سپورٹس بورڈ کے آفیشل محمد یاسین خان ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس(ڈپٹی چیف ڈمیشن)،لیاقت عزیر،محمد رضوان نے محمد ارشد صدر بلوچستان سکواش ایسوسی ایشن کو آزادکشمیر کا جھنڈا بھی پیش کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close