سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم کی والدہ کے انتقال پر حریت رہنما الطاف بٹ کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (پی این آئی) کشمیری حریت رہنماء الطاف احمد بٹ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے صدر و سابق مئیر راولپنڈی سردار محمد نسیم سے والدہ کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار اللہ تعالی مرحومہ کے اگلے مراحل آسان فرمائیں آمین حریت رہنماء الطاف احمد بٹ نے سردار نسیم اور انکے تمام اہل خانہ سے ہمدردی اور اظہار یکجہتی کا اظہار کیا اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کمی کوتاہیوں کو معاف اور جوار رحمت میں بلند درجہ اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close