آزاد کشمیر، اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 19 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ۔
آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے متحدہ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر عبوری آئین 1974 کے آرٹیکل 27 ذیلی آرٹیکل 4 کے تحت حاصل اختیارات کو بروکار لات قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 19 دسمبر بوقت 11 بجے طلب کرلیا ہے

سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین کی طرف سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس بروز سوموار 11 بجے منعقد ہو گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close