بلدیاتی انتخابات ، امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے الیکشن ڈیوٹی پر مامور پریذائیڈنگ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض

مظفر آباد(پی آئی ڈی ) بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے الیکشن ڈیوٹی پر مامور پریذائیڈنگ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیے گیے۔اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close