متحدہ اپوزیشن نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں تیسری مرتبہ اجلاس طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے تیسری مرتبہ اجلاس طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کروادی ۔گزشتہ روز وزیر جنگلات اکمل سرگالہ نے اسمبلی کے اجلاس کے دوران کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کی جس پر سپیکر نے غیر معینہ مدت کیلئے اجلاس ملتوی کردیا تھا متحدہ اپوزیشن نے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close