آزاد کشمیر، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آج 16 اگست سے سکولز صبح 8سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے

15 اکتوبر سے تعلیمی ادارے 15 اپریل تک تمام سرکاری اور نجی سکولز صبح ساڑھے سے دن 2 بجکر 30 تک کھلے رہیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close