آزادکشمیر، طلباء طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کیلئے مسودہ قانون ساز اسمبلی میں پیش کردیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے طلباء طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آزادکشمیر میں سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کیلئے مسودہ قانون آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کیلئے اتفاق رائے پیدا ہوگیا ہے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے مسودہ قانون ”آزاد جموں وکشمیر طلبہ یونین ایکٹ 2022“ ایوان میں پیش جسے اتفاق رائے سے قائمہ کمیٹی کے سپر دکر دیا گیا ہے

آزادکشمیر میں قانون ساز کے ذریعے سٹوڈنٹس یونین کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون میں طریقہ کار وضع کیا جائے گا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close