سیاح احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں اور سیاحوں کر خبردار کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں جاری گرمی کی لہر سے بچنے کیلئے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پاکستان بھر سے آنے والے سیاحوں اور آزادکشمیر کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کریں ۔ایس ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کیے گئے ہدایت نامے کے مطابق شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کیا گیاہے کہ دوپہر بارہ بجے سے شام پانچ بجے تک غیر ضروری سفر نہ کریں اور گھر سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں کیا ۔

 

دن کا گرم ترین حصہ سایہ دار اور ٹھنڈی جگہ پر گزاریں۔ہلکے رنگ کے ڈھیلے کپڑے پہنیں تاکہ جسم کو ہوا لگتی رہے۔ سورج کی تپش اور دھوپ سے بچیں اور جلد کو جھلسنے سے بچائیں۔ باہر نکلتے وقت بلاگ یا سن اسکرین کریم استعمال کریں۔ پانی ذیادہ کا استعمال ک…

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں