اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر پیپلزپارٹی آزاکشمیر و قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر سابق ڈپٹی اسپیکر شاہین ڈار، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی سید عزادار حسین شاہ، صدر سوشل میڈیا پیپلزپارٹی آزاد کشمیر صاحبزادہ ذوالفقار علی، اے کے این ایس کے صدر سردار زاہد تبسم، ایڈیٹر جموں کشمیر راجہ کفیل، معروف اینکر خواجہ متین،
ایڈیشنل سیکرٹری مالیات ربنواز طاہر، جنرل سیکرٹری پیپلزلیبر بیورو سردار آفاق، ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسٹڈی سرکل نبیل ساغر بغلوی، رہنما پیپلزپارٹی سردار ظفر سعید ،اور رہنما پی ایس ایف مامون عباس اور دیگر شریک ہوئے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں