کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کی جائیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی امدادی اداروں کو ہدایت

جدہ (پی این آئی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں اور برفبار ی کے پیش نظر انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکمہ جات کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاریاں کی جائیں۔ شدید برفباری والے علاقوں کا رابطہ بحال رکھنے کیلئے مشینری کو ہمہ وقت مطلوبہ جگہوں پر دستیاب رکھا جائے۔

تمام انتظامیہ ادارے باہمی کوآرڈینیشن یقینی بنائیں اور عوام کو راستوں کی صورتحال سے آگاہ رکھا جائے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close