آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے ملاقات کی۔انہوں نے سیاسی صورتحال،حکومتی امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

دریں اثناء وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی سے ممبر الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے ملاقات کی۔انہوں نے انتخابی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close