محتسب آزادجموں وکشمیر چوہدری محمد نسیم 29نومبر 4دسمبرتک پلندری، راولاکوٹ، عباسپور، حویلی، باغ کا دورہ کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محتسب آزادجموں وکشمیر چوہدری محمد نسیم 29نومبر 4دسمبرتک پلندری، راولاکوٹ، عباسپور، حویلی، باغ کا دورہ کریں گے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق محتسب آزادجموں وکشمیر 29نومبر 2021پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس پلندری، 30نومبر2021پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس راولاکوٹ،یکم دسمبر2021 گیسٹ ہاؤس عباسپور، 2دسمبر 2021پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس حویلی،3دسمبر2021کو پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس باغ میں کھلی کچہریوں میں عوامی شکایات سماعت کریں گے

اور 4دسمبر2021کو موصولہ عوامی شکایات کے جلد ڈسپوزل کا حتمی جائزہ لیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close