مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس رضا علی خان نے حضور امام کاظمی ایڈووکیٹ کے داماد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں