مقبوضہ کشمیر،پولیس نے سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

سری نگر (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف آزادی کے نعرے لگانا حریت رہنما کے اہلخانہ کا جرم بن گیا،مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،سید علی گیلانی کے اہلخانہ نے آزادی کے حق کیلئے نعرے پولیس کی جانب سے حریت رہنما کی میت چھیننے کے دوران لگائے تھے،سید علی گیلانی کے

اہل خانہ کے خلاف مقدمہ بڈگام پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close