آزاد کشمیر، چیف جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم 25 اگست کو بیرسٹر سلطان محمود سے صدر ریاست کا حلف لیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) نومنتخب صدرآزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تقریب حلف برداری 25 اگست دوپہر 2 بجے ہیلی پیڈ گراؤنڈ، نزد ہائیکورٹ، چھتر مظفر آباد میں منعقد ہو گی۔ اس تقریب میں پورے آزاد کشمیر سے نمائندہ لوگ بھی شرکت کریں گے۔چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم نو منتخب صدر سے انکے عہدے کا حلف لیں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close