اسلام آباد (پی این آئی) آزادجموں و کشمیر کے انتخابات 2021ء کیلیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کی تجاویز پر اب تک 45 حلقوں میں سے 34 حلقوں کے لیے پارٹی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے چکے ہیں۔ جبکہ دیگر 11 امیدواروں کے ناموں کا حتمی فیصلہ بعد میں کریں گے۔
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور ازادکشمیر سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کے لئے پی پی پی پارلیمانی بورڈ کے سات اجلاسوں کی سربراہی کی۔
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے 45 حلقوں کے لئے 196 امیدواروں کے انٹرویوز کئے۔
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے مظفر آباد ڈویژن کے 59 خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے میرپور ڈویژن کے 51 خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے پونچھ ڈویژن کے 61 خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے جموں اینڈویلی کی 12 نشستوں کے لئے 25 خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ میں فریال تالپور، نیربخاری، راجہ پرویزاشرف، قمرزمان کائرہ اور چوہدری لطیف اکبر شامل
فیصل راٹھور، چوہدری پرویزاشرف، جاوید ایوب، چوہدری عبدالمجید، سردار یعقوب خان اور چوہدری یاسین بھی آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ میں شامل
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ میں میاں عبدالوحید، سردار قمرزمان، نبیلہ ایوب، فخرزمان گل پیرا اور عامرعبدالغفار لون بھی شامل ہیں۔۔۔۔
The following candidates have been awarded the Party tickets.
- LA-1 (Mirpur-I): Muhammad Afsar Shahid
- LA-2 (Mirpur-II): Chaudhry Abdul Majeed
- LA-3 (Mirpur-III): Chaudhry Muhammad Ashraf
- LA-5 (Bhimbher-I): Chaudhry Pervaiz Ashraf
- LA-7 (Bhimbher-III): Anees Ahmed Kashmiri
- LA-8 (Kotli-I): Muhammad Aftab Anjum
- LA-9 (Kotli-II): Javed Iqbal Budhanvi
- LA-11 (Kotli-IV): M.Bashir Phelwan 9.LA-12 (Kotli-V): Chaudhry M.Yasin 10.LA-13 (Kotli-VI): Muhammad Waleed Inqalabi
- LA-14 (Bagh-I): Raja Khawar Qayyum Advocate
- LA-15 (Bagh-II): Sardar Zia Ul Qamar
- LA-16 (Bagh-III): Sardar Qamar Zaman
- LA-17 (Bagh-IV): Faisal Mumtaz Rathore
- LA-18 (Sudhnoti & Poonch-I): Sardar Amjad Yousif Khan
- LA-19 (Sudhnoti & Poonch-II): Sardar Saud Sadiq
- LA-20 (Sudhnoti Poonch-III): Sardar Muhammad Yaqoob
- LA-23 (Sudhnoti & Poonch-VI): Sardar Muhammad Raees Inqalabi
- LA-24 (Sudhnoti & Poonch-VII): Anyat Ullah Arif
- LA-26 (Neelum Velly-II):Mian Abdul Waheed
- LA-27 (Muzaffarabad-I): Sardar Muhammad Javed Ayub
- LA-28 (Muzaffarabad-II): Syed Bazil Ali Naqvi
- LA-29 (Muzaffarabad-III): Sardar Mubarak Haider
- LA-30 (Muzaffarabad-IV): Mubashir Munir Awan Advocate
- LA-31 (Muzaffarabad-V): Chaudhry Latif Akbar
- LA-32 (Muzaffarabad-VI): Sahibzada Muhammad Ishfaq Zaffar
- LA-33 (Muzaffarabad-VII): Sahibzada Muhammad Imtiaz Zaffar
- LA-35 (Jammu-II): Muhammad Iqbal Mujaddadi
- LA-36 (Jammu-III): Chaudhry Shoukat Wazir Ali
- LA-39 (Jammu-VI): Chaudhry Fakhar Uz Zaman
- LA-40 (Kashmir Valley-I): Amir Abdul Ghaffar Lone
- LA-42 (Kashmir Valley-III): Hafeez Ahmed Butt
- LA-43 (Kashmir Valley-IV): Azhar Hussain Gilani
- LA-44 (Kashmir Valley-V): Rashid Salam Butt
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں