وزیر اعظم آزاد کشمیر کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف سے ملاقات، دونوں رہنمائوں کا بھارت کے جارحانہ اور غیر ذمیدارانہ رویہ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ،راجہ فاروق حیدر نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی، معید یوسف سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں امور کشمیر پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔راجہ فاروق حیدر نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کی جانی والی کوشش پر اعتماد کا اظہار کیا ،دونوں

رہنمائوں نے بھارت کے جارحانہ اور غیر ذمیدارانہ رویہ پر تشویش کا اظہار کیا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close