سردار عثمان علی خان کا لیفٹیننٹ جنرل سروب خان مرحوم کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت

مپرپور (پی این آئی) چیئر مین یوتھ ونگ مسلم کانفرنس آزاد کشمیر سردار عثمان علی خان نے کھڑی شریف راجہ ظفر معروف کے چچا لیفٹیننٹ جنرل سروب خان مرحوم کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ سابق گورنر پنجاب سروب خان مرحوم کی پاک فوج

سمیت دیگر اداروں میں خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close