پی ٹی آئی آزادکشمیر کے شبعہ اطلاعات اور سوشل میڈیا ٹیم کے اشتراک سے ایک روزہ ورکشاپ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزادکشمیر کے شبعہ اطلاعات اور سوشل میڈیا ٹیم کے اشتراک سے ہونے والی ایک روزہ ورکشاپ میں آزادکشمیر بھر سے آئے ہوئے تیس کے لگ بھگ سوشل میڈیا اور شعبہ اطلاعات سے وابستہ افراد نے شرکت کی جنہیں پارٹی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے تقریب کے آخر میں

سرٹیفیکیٹ دیئے۔ سرٹیفیکیٹ حاصل کرنےو الوں میں عنصرصارم مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، عمبرین ترک سیکرٹری اطلاعات خواتین ونگ آزاد کشمیر ، سید کمال حیدرشاہ میڈیا ایڈوائزر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیربیرسٹرسلطان محمودچوہدری، اخلاق رانا سیکرٹری اطلاعات نیلم، سردار مبین خادم سیکرٹری اطلاعات سندھنوتی، سردار عثمان ضیاءسیکرٹری اطلاعات ضلع پونچھ، ریاض گیلانی سیکر ٹری اطلاعات باغ ، ملک وقاص سیکر ٹری اطلاعات ضلع کوٹلی، عدنان بیزا دسیکرٹری اطلاعات ضلع میرپور،حسنین چغتائی سیکرٹری اطلاعات سٹی میرپور، راجاابرار، سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ نعمان خان، سید مبشر گردیزی ، احسن خورشید،چوہدری غلام حنیف، چوہدری سفیر، ارباز احمد اعجاز رفیق، اسرار احمد، شگفتہ کیانی ، صبا لاریب، مدیحہ زمان، آنایہ فضیل اورارسلان حسین شامل ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close