لاہور (پی این آئی) نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک ملزم ہلاک ہوا ہے۔۔۔ لاہور پولیس حکام کے مطابق نواب ٹاؤن پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جسے طبی امداد […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیا ہے۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی […]
ولنگٹن (پی این آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔ جارح مزاج بیٹر نے 123 انٹرنیشنل میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔۔۔ انہوں نے 65 ٹی ٹوئنٹی، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر تین […]
لاہور (پی این آئی) وکلاء پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف صدر لاہور ہائی کورٹ بار نے آج بھی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔۔۔ لاہور میں وکلاء کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وکلاء کے ساتھ جو ہوا، ہم کسی کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے 31 دسمبر 2020 کو ختم ہونے والے سال کے مالی اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے, جس کے مطابق کمپنی کا خالص منافع میں 20.82 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ منافع کے مطابق کمپنی […]
ہمارے موجودہ حالات پر ایک دانشور نے کیا خوب کہا تھا اور اس میںجو کہا نی تھی اسکے مرکزی کردار مولوی اور مولو تھے مولو ہمارے اس دانشور اور مصنف کے گائوں کا مولابخش ہے اور اسکے پاس ایک خر ہے جسکے فارسی زبان کے […]
نام ۔۔۔ چوہدری راشد محمودعہدہ ۔۔۔۔۔ ضلعی صدر، پنجاب ٹیچرز یونینپتہ ۔۔۔۔۔ گاوں گھرمالہ تحصیل و ضلع جہلم محکما نہ تعلیم ۔۔۔۔ ایم اے پولیٹیکل سائنسپنجاب یونیورسٹی لاہور پیشہ ورانہ تعلیم ۔۔۔۔ سی۔ٹیآغاز ملازمت ۔۔۔ 2009خدماتصحافت میرا شوق تھا۔ ڈاکٹر زمرد صدیق اور […]
نام : محمد اشفاق حیدرعہدہ: EST اورچیئرمین پنجاب ٹیچرز یونین جہلمسکول: گورنمنٹ ہائی اسکول بگا جہلمتعلیم: ایم اے پیشہ ورانہ تعلیم: ماسٹر آف ایجوکیشنمشاغل: نویں اور دسویں جماعت سے سپورٹس اور اپنے مشاغل کا آغاز کیا، اپنے اسکول پاکستان نیوی بوائز اینڈ گرلز […]