خیر پور کشتی حادثہ، 6 افراد تاحال لاپتہ، کشتی بان کو گرفتار کر لیا گیا

خیر پور (آئی این پی ) خیر پور کے علاقے کھینواری کے قریب گزشتہ روز باراتیوں کی کشتی الٹنے کے حادثے کے بعد کشتی بان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کشتی بان کو زیادہ افراد کشتی میں سوار کرنے کے الزام میں […]

سندھ کا تیسرا بڑا شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا

سکھر(آئی این پی)سکھر کی نامور سماجی شخصیت و پی ٹی آئی رہنما میڈم صفیہ بلوچ نے کہا ہے سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر حکمرانوں کی عدم دلچسپی اور افسران کی غفلت و لاپرواہی کے سبب کچرے، غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے، شہر […]

کراچی سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کرنے کا حکم

کراچی (آئی ا ین پی ) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ […]

بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے، وزیر عظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے۔بھارتی فوج کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اپنے بوٹوں تلے روند رہی ہے۔انسانی […]

حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کی دوسری سہ ماہی کیلئے فنڈز ریلیز کر دیے

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، حکومت پاکستان نے حکومت آزادکشمیر کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کی دوسری سہ ماہی کیلئے فنڈز ریلیز کر دیے۔ حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق […]

اسلام آباد، ترکی کے 100 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) ترکی کے 100 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد،چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی تقریب میں شرکت۔ تقریب میں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی، کامران ٹیسوری گورنر […]

اسد عمر کا استحکام پاکستان پارٹی کے لیے خیر سگالی کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے استحکام پاکستان پارٹی کو بیسٹ آف لک کہہ کر خیر سگالی کا پیغام دیا ہے تاہم واضح کیا ہے کہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں، آئی […]

کلبھوشن یادیو کو بڑا فائدہ مل گیا، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن یادیو کا کیس کمزور ہوگیا ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں منظور کرتے […]

تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، ایک پولیس اہلکار، 4 مزدور جاں بحق

تربت (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے شہر تربت میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور 4 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ بلوچستان پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقے ناصر […]

دوران عدت نکاح کیس، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت نے دوران عدت نکاح کیس میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب کر لیے ہیں۔۔۔۔ آج منگل کی صبح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈیل کی پیشکش، شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کر دیا

لندن (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل خان مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل بھی کیا تو پارٹی پھر بھی انتخابات میں حصہ لے گی۔۔۔۔ نجی دورے پر لندن جانے والے شیر […]

close