لندن کی فضا فری فری فلسطین کے نعروں سے گونج اٹھی

لندن (آئی این پی )فلسطین سے ظہار یکجہتی کیلئے جنگ مخالف تنظیموں نے سینٹرل لندن میں بڑا احتجاج کیا۔ مسلسل چوتھے ہفتے ہونے والے احتجاج میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ لندن کے علاوہ درجنوں دیگر مقامات پر بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف […]

دس لاکھ روپے کی سینچری، شاباشی دے دی گئی

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخر زمان کے لئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ذکا اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات بھی کی اور ان کی جارحانہ […]

پی ٹی آئی کا نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا ، چیئرمین پی ٹی آئی اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے، پرویز خٹک کے حملے جاری

مالا کنڈ (آئی این پی )پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے۔مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے […]

عوام کا حق ہے انتخابات ہوں ، ہر آئینی ادارہ آئین پر عمل درآمد کرنے کا پابند ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے 90 دن میں انتخابات سے متعلق کیس کا 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ صدر اور الیکشن کمیشن کا تنازع غیر ضروری طور پر عدالت لایا گیا۔چیف جسٹس پاکستان […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او میجر جنرل عبدالسمیع کی ملاقات، رٹھوعہ ہریام پل اور جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ.II کے کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق اور ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او میجر جنرل عبدالسمیع کی ملاقات. ملاقات میں رٹھوعہ ہریام پل اور جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ.II کے کام پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. […]

ن لیگ انتخابی میدان میں اتر گئی، پہلا قدم اٹھا لیا

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چئیرمن مقرر کر دیا ہے۔ پارٹی […]

کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی بھارتی ٹیم کو زبردست دھچکا

چنئی (پی این آئی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی بھارتی ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔۔۔۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کی خبریں دینے والے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا ورلڈ […]

اڈیالہ جیل سے آج صبح کس کس کو رہا کر دیا گیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے آج صبح رہا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق رہا کیے جانے والے پی ٹی آئی کارکنان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے احکامات […]

میانوالی، ائر فورس ٹریننگ ائر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

میانوالی (پی این آئی) ائر فورس ٹریننگ ائر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق 3 دہشت گردوں کو ایئر […]

close