خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]
کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے بلدیہ ٹائون سمیت کراچی کو مکمل تباہ کردیا۔ سعید آباد بلدیہ ٹائون میں عوامی رابطہ مہم سے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال […]
مردان (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10 سال کیلئے موقع دینا چاہیے، جمہوری نظام کو کسی نے ڈسٹرب کیا، کنٹینر لگے تو ڈالر اور آٹا کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔میڈیا سے گفتگو […]
کراچی (آئی این پی ) ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی بازی لے گئی، کراچی میں 3 چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کی سیٹ جیت لی، مرتضیٰ وہاب، سلمان عبداللہ مراد، سیف اللہ چیئرمین، حامد حسین وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔26 یونین کونسلز کی نشستوں پر 116 […]
ہیمبرگ (پی این آئی) یورپی ملک جرمنی کے شہر ہیمبرگ کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مسلح شخص رکاوٹیں توڑ کر ائرپورٹ میں داخل ہو گیا ہے جس کے بعد پروازیں منسوخ کر کے ائرپورٹ بند کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی۔۔۔۔۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کے نائب صدر ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ صوبے میں تحریک انصاف اپنے دم پر الیکشن لڑے گی۔۔۔۔۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی […]
اسلام آباد (پی این آئی) 5 اگست 2019 کے واقعہ کے بعدتحریک آزادی کشمیر کے لیے بیرون ممالک میں مقیم کشمیری قیادت اور بیس کیمپ کی حکومت کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار کشمیری سیاسی و سماجی رہنما الطاف احمد بٹ کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام (ف)کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کا اپنے منصب پر رہنا ملک اور آئین کے لیے نقصان دہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ترجمان جے یو آئی نے […]