پی ٹی سی ایل صارفین پر اضافی بوجھ، پیپر ماہانہ بل کیلئے 50 روپے دینا ہونگے

کراچی(آئی این پی)پی ٹی سی ایل کے انوکھے اقدام کی وجہ سے ٹیلیفون صارفین کو اپنے پیپر بل کے حصول کیلئے مزید مالی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق یہ فیصلہ پیپر فرینڈلی ماحول کیلئے کیا گیا ہے جس کے تحت […]

مٹھائی کے وزن میں ڈبے کوشامل کرنے پر 3 سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو گا

راولپنڈی (آئی این پی) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز پرائسز ویٹس اینڈ میئرز عبدالقدوس طور نے راولپنڈی شہر میں 60 مٹھائی کی دکانوں کا دورہ کیا اور وہاں پر معیار اورصافی وزن کا جائزہ لیا۔ مٹھائی کی 2 دکانوں کو صافی وزن کے مطابق فروخت نہ کرنے […]

مری کی انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے موسم کی ایڈوائزری جاری کر دی

راولپنڈی (آئی این پی)ضلعی انتظامیہ مری نے سیاحوں کے لیے موسمیاتی اور سفری احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں سیاحوں کو موسمیاتی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سیاح مری اور دیگر شمالی علاقوں میں […]

تحریک انصاف کا حصہ ہوں اور رہوں گا، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا اپنے بھائی کے فیصلے سے لاتعلقی کا اعلان

لاہور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کا حصہ ہوں اور رہوںگا ،بھائی امجد اقبال کے سیاسی فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ۔ اپنے بھائی امجد اقبال کی پی ٹی آئی سے علیحدگی کے […]

مصنوعی تجربات کرنا بند، عوام کافیصلہ قبول کیا جائے، سینئر سیاسی رہنما کا مشورہ

حیدرآباد (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جس طرم خان کو سندھ میں ہم سے مقابلہ کرنا ہے، وہ شوق سے آجائے۔ جنہیں اپنے گائوں میں شناختی کارڈ دکھانا پڑتا ہے وہ بھی ہم سے مقابلہ کرنے […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد؟ سینئر رہنما نے حتمی بات بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کبھی انتخابی اتحاد نہیں ہوا اور نہ ہوگا، ہم نہیں چاہتے پیپلز پارٹی کے ساتھ تصادم کی فضا ہو۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

ناراض ساتھیوں کو واپس لایا جائیگا، بڑی سیاسی جماعت نے انتخابی حکمت عملی واضح کر دی

خانیوال(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کو کارنر کرنے کے حق میں نہیں ہیں کمزور جماعتوں کو الائنس کی ضرورت ہوتی ہے، مقبولیت کا اندازہ عوامی رائے سے ہوتا ہے۔ قمرزمان […]

نواز شریف سے ملاقات، صدر عارف علوی نے اندر کی بات افشاء کر دی

اسلام (آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سپریم کورٹ کی تعریف کرتا ہوں،الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق نگران حکومتوں کو توجہ دینی چاہیے،چیئرمین پی ٹی آئی کا آئین بالادست […]

اسحاق ڈار نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔۔۔سینیٹ اجلاس میںخطاب کے دوران اسحاق ڈار کا کہنا تھا ہم ماضی میں دہشتگردوں کے خلاف معنی خیز […]

جنرل فیض حمید نے سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کو جج بنوایا اور پھر نوکری بھی بچائی، بڑ ادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل فیض حمید ہی جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم کورٹ لےکر آئے اور جسٹس مظاہر نقوی ان7 ججز میں ہیں جو آؤٹ آف ٹرن آئے ہوئے ہیں۔۔۔ […]

سپریم جوڈیشل کونسل کو جواب دینے کی بجائے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نےکیا مؤقف اختیار کر لیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل سے اپنے خلاف جاری کیے جانے والے شو کاز نوٹس پر سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جواب دینے کے بجائے کونسل پر ہی اعتراض اٹھا دیاہے۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ چیف جسٹس پاکستان […]

close