خانیوال(آئی این پی)خودکشی کرنیوالے سی ایس پی آفیسر بلال پاشا کی والد کیساتھ ہونیوالی آخری ٹیلی فونک گفتگو سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر 27 نومبر کو بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)بلال پاشا کی لاش ان کے کمرے سے […]
کراچی(آئی این پی) پی آئی اے کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کردیے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کو مجموعی طور پر ساڑھے 4 ارب کی ادائیگی کرنی ہے۔ پی […]
کراچی(آئی این پی) نیپرا نے کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظرثانی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین سے تین روپے فی یونٹ رقم دو ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیپرا نے صنعتی صارفین سے […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مسلم لیگ ن کے رہنماں نے جشن منایا اور متوالوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے خوشی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر پولیس کے59ویں سکواڈ کی پاسنگ آوٹ تقریب پولیس ٹریننگ سکول مظفر آباد میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق تھے ۔ آزادجموں وکشمیرپولیس کے 59ویں سکواڈ میں پولیس ٹریننگ سکول سے 571 […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پولیس عوام الناس کے جان و مال کا محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ امن وامان قائم رکھنے کی بھی ذمہ دار ہے. ریاست میں قانون کی عملداری اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) شیر افضل مروت اور علی ظفر کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے مائنس ون کی خبروں کی تردید کی ہے۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو نگراں وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔۔۔۔۔ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن کی سفارشات […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے الیکشن کے بعد پی پی اور ن لیگ کی مخلوط حکومت کا امکان ظاہر کیا ہے۔۔۔ ایک میڈیا انٹرویو میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ الیکشن 8 فروری کو ہو جائیں […]
راولپنڈی (پی این آئی) القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں۔۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل مروت نے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین شپ کے امیدوار کے نام کا انکشاف کر دیا ہے۔۔۔۔۔ شاہزیب خانزاہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے […]