غیرقانونی اسلحہ ، شراب کیس، سابق وفاقی وزیر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب کیس کے معاملہ کی سماعت ہوئی، سول جج صہیب […]

آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو بنے گا، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اعلان کر دیا

وزیر آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ جو کہتے ہیں پنجاب میں پیپلزپارٹی کمزور ہے ان کو الیکشن والے دن بھرپور طاقت سے جواب دیں گے۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ہی […]

آئندہ صدر پاکستان کون؟ ن لیگ، ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان معاہدہ طے

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائدنواز شریف اورجمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی […]

ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (آئی این پی) نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے سہولت فراہم کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو […]

پشاور میں غیرملکی سیاح نے خودکشی کر لی، تفصیل سامنے آ گئی

پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے مراد آباد میں غیرملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی سیاح کی شناخت مسٹر جوشوا موائسز ورگاس کے نام سے ہوئی ہے، اطالوی شہری کو 9 اکتوبر کو سیاحتی ویزا جاری ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے […]

صنم جاوید کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت، نظری بندی کو چیلنج کرنے فیصلہ

لاہور(آئی این پی)لاہورہائی کورٹ میں سوشل میڈیا ایکٹویسٹ صنم جاوید کی پولیس افسروں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت ہوئی، پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت میں بتایاکہ نقص امن کیخدشہ کیپیش نظردرخواست گزارکونظربند کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہورہائی کورٹ کے جسٹس علی […]

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین چمن سے گرفتار

چمن(آئی این پی)بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق پولیس، لیویز اور ایف سی باب چمن کے قریب معمول کی چیکنگ کررہے تھے کہ منظورپشتین کے ساتھ مسلح افراد نے […]

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں، سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرا دیں۔تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن سے جلد از جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے بڑھنگ کے وفد کی ملاقات، رٹھوعہ ہریام پل پر کام کا آغاز جلد از جلد ہو گا، وزیر اعظم کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے بڑھنگ کے وفد کی ممبر ضلع کونسل راجہ فہیم اختر, راجہ ذوالفقار علی, راجہ مناف خان, راجہ نصیر خالق, حاجی محمد اسلم, راجہ طاہر وحید کی قیادت میں جموں و […]

مریم نواز نے عمران خان کے جیل سے جاری پیغام پر رد عمل جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کے نوازشریف پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں مریم نوازشریف نے رد عمل جاری کرتے ہوئے طنز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کہتا تھا 9 مئی […]

فراڈ ہاؤسنگ اسکیموں کا راستہ بند کرنے کے لیے حکمت عملی تیار

لاہور (پی این آئی) نیب کے چیئرمین نے ہاؤسنگ اسکیموں کے لیے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا ہے۔۔۔۔ تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ کا شکار ہیں، شہریوں کو ہاؤسنگ اسکیموں کے […]

close