سیئول(شِنہوا)ایک امریکی ایف -16 لڑاکا طیارہ مغربی جنوبی کوریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ یونہاپ نیوز ایجنسی اور مقامی نشریاتی ادارے وائے ٹی این نے پیر کو رپورٹ کیا کہ امریکی فورسز کوریا (یو […]
ماسکو (شِنہوا) روسی صدر ولادیمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت میں غزہ کی انسانی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ کریملن کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق اس بات چیت میں فلسطین ۔ اسرائیل تنازع […]
بیجنگ (شِنہوا) چین کے محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر کے پیش نظردوبارہ بلیو انتباہ جاری کردیا ہے جس میں ملک کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ قومی موسمیاتی مرکز کے مطابق پیر سے منگل تک دریائے […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک ٹرک کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں ایک کار میں آگ بھرک اٹھنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس نے اتوار کو بتایا کہ یہ حادثہ اتر پردیش کے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے )نے اسلام آباد میں سائیکلنگ لین متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی ترقیاتی ادارے کے ممبر آئی ٹی نعمان خالد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پارکنگ کے مسائل […]
کراچی (آئی این پی ) مسلم لیگ(ن)نے سندھ بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ن لیگ کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کراچی میں لیاری ، کیماڑی ، ملیر اور کورنگی میں ورکرز کنونشنز کا انعقاد […]
پشاور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے کیس میں ملزمان کی جانب سے مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کر دی گئی جبکہ جسٹس سردار طارق مسعود نے سوال اٹھایا کہ دوبارہ پوسٹ […]
کراچی (آئی این پی ) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ کراچی میں پاکستان ہاوس میں مصطفی کمال، امین الحق، روف صدیقی سمیت دیگر رہنماں کے ہمراہ پریس […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کو اسلحہ کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کو اسلام آباد پولیس تربیت دے گی۔ صرف تربیت حاصل کرنے والوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیا […]
اسلام آباد (آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف […]