کراچی (پی این آئی) اٹک ریفائنری نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اطلاع دی ہےکہ پیٹرول اور ڈیزل کا مزید اسٹاک جمع کرنےکی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔۔۔بتایا گیا ہے کہ رواں سال دسمبر میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے کے سبب ان دو مصنوعات […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (سپلا ) اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی نے مشترکہ طور پر کراچی سمیت صوبے کے تعلیمی بورڈز کو کمشنرز کے حوالے کرنے کے نگراں صوبائی حکومت کے فیصلے کو سختی سے […]
فیصل آباد(آئی این پی)سابق رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو شارجہ سے فیصل آباد پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، ایئرپورٹ سکیورٹی کے مطابق فیصل خان […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کا دو روزہ راہداری ریمانڈ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پراسکیوشن سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے انسانی اسمگلنگ اور افغانوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لئے بلوچستان اور خیبرپختونخواکے سرحدی علاقوں میں 10چوکیاں قائم کر دیں،حکام کے مطابق ایف آئی اے کی تمام چوکیوں کی حدود کا تعین […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024 کے لیے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ آج13دسمبرسے شروع ہو گی،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹریننگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، سینئر افسران ڈسٹرکٹ ریٹرننگ […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شکر کریں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا،سپریم کورٹ کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی باجوڑ، دیر اور نوشہرہ میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں سے مذاکرات ورہائی کے فیصلے کے پیچھے کون لوگ تھے، تحقیقات ہونی چاہیے ۔اسلام آباد میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو انتخابات میں کامیابی ملی تو بلاول وزیراعظم بن سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار حاصل ہے، 8 فروری […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے کہا ہے کہ رائوانوارکے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ پیپلزپارٹی قیادت اور سندھ حکومت پر الزامات پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کا ردعمل سامنے آگیا۔پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری […]