سائبر کرائم، تفتیش ایف آئی اے نہیں، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی۔نگراں وزیر آئی ٹی عمر سیف کے مطابق ایجنسی کے قیام سے شہریوں کے لیے سائبر […]

2020 سے اب تک کتنے ہزار بچوں کے لاپتہ ہونے کے کیس رپورٹ ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کے زیر صدارت زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ کے بارے میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری وزارت انسانی حقوق اللہ ڈینو خواجہ، آئی جی اسلام آباد، ایڈیشنل آئی جیز سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور پنجاب پولیس، این […]

ڈی آئی خان حملے کے شہداء آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

راولپنڈی(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے23 جوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے […]

سپریم کورٹ، سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، پی ٹی آئی نے فیصلے کو بنیادی انسانی حقوق پر کاری ضرب قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ سویلین آبادی کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل پر سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا فیصلہ دستور کے خلاف جوڈیشل کو سے کسی طور کم نہیں اور بنیادی انسانی حقوق پر کاری ضرب […]

کراچی، ریلوے اسٹیشن پر بے ہوش ملنے والی ضعیف خاتون کے پاس لاکھوں روپے، زیورات برآمد

کراچی(آئی این پی)کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن پر بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی ضعیف خاتون کے پاس لاکھوں روپے اور زیورات پائے گئے۔ ضعیف خاتون کو ریلوے پولیس نے تحویل میں لیا۔ پولیس نے کہا کہ خاتون سے 15 لاکھ روپے، سونے کے […]

اسی وجہ سے تو میرا سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے جھگڑا ہوا تھا، فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے بانی پی ٹی آئی کے کیسز کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے پائوں پر خود کلہاڑی ماری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نیب نے گرفتاری ڈال دی, سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عبوری ضمانت خارج کردی، قومی احتساب بیورو (نیب )نے ان کی گرفتاری ڈال دی جبکہ عدالت نے بشریٰ بی بی کی […]

آرٹیکل 370 پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم پاکستا ن آج جمعرات کے روز دو روزہ دورہ پر مظفرآباد پہنچیں گے۔۔۔ وزیراعظم پاکستان جمعرات کے روز آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے اور شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائیں گے۔ […]

فاشسٹ مودی حکومت کھلی ناانصافی پر مبنی عدالتی فیصلوں کی آڑ لے کر کشمیری قوم کو حق خود ارادیت سے محروم نہیں کر سکتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کشمیریوں نے پہلے ہی ہندوستان کی طرف سے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کو مسترد […]

’پی ایس ڈبلیو کی جانب سے ڈریپ کی ای سروسز کا مرحلہ وار نفاذ کا آغاز

اسلام آباد 13 دسمبر: پاکستان میں دوا سازی کی صنعت میں انقلاب لانے کے لیے تاریخی قدم،پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کے تعاون سے دوا ساز اداروں، درآمد کنندگان، صحت کی تنظیموں اور تیار کردہ ادویات کی درآمدات میں […]

close