فاشسٹ مودی حکومت کھلی ناانصافی پر مبنی عدالتی فیصلوں کی آڑ لے کر کشمیری قوم کو حق خود ارادیت سے محروم نہیں کر سکتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کشمیریوں نے پہلے ہی ہندوستان کی طرف سے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کو مسترد […]

’پی ایس ڈبلیو کی جانب سے ڈریپ کی ای سروسز کا مرحلہ وار نفاذ کا آغاز

اسلام آباد 13 دسمبر: پاکستان میں دوا سازی کی صنعت میں انقلاب لانے کے لیے تاریخی قدم،پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کے تعاون سے دوا ساز اداروں، درآمد کنندگان، صحت کی تنظیموں اور تیار کردہ ادویات کی درآمدات میں […]

موٹر سائیکل چوروں کا گروہ گرفتار، کون کون شامل؟

راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 7 ملزمان گرفتار کرکے 31 ہزار روپے کی مسروقہ رقم اور 10 موٹرسائیکل برآمد کر لئے تھانہ بنی پولیس نے احمد اور شاہد کو گرفتارکر کے […]

بھارت امریکی عدالت میں ارشاد محمود

امریکہ کے محکمہ انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے خفیہ اداروں نے ایک بھارتی اہلکار کی نیو یارک میں مقیم خالصتان کے حامی رہنما گروپتونت سنگھ پنو کو قتل کرانے کی سازش پکڑی ہے۔ اس تہلکہ خیز انکشاف نے چندماہ قبل کینیڈا کے […]

موٹر سائیکل چوروں کا گروہ گرفتار، کون کون شامل؟

راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 7 ملزمان گرفتار کرکے 31 ہزار روپے کی مسروقہ رقم اور 10 موٹرسائیکل برآمد کر لئے تھانہ بنی پولیس نے احمد اور شاہد کو گرفتارکر کے […]

راولپنڈی، 2 لیڈی منشیات فروش سمیت 18 گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 2 لیڈی منشیات فروش سمیت 18 ملزمان گرفتار کرکے 10کلو سے زائد چرس اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا تھانہ صدر واہ پولیس نے شازیہ بانو سے 1کلو 660 گرام […]

جمائما گولڈ سمتھ نے آصف زرداری کے الزامات کو مسترد کر دیا

لندن(آئی این پی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے الزامات کو مسترد کر دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ( ٹویٹر) پر ایک پیغام میں جمائما گولڈ سمتھ نے لکھا […]

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت، فیصلہ میرٹ پر ہوایا عجلت میں فیصلے کئے جا رہے ہیں؟

لاہور(آئی این پی)قانون کے ماہرین نے کہا کہ فیصلہ میرٹ پر دیا گیا، نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھے، کچھ قانونی ماہرین نے کہا کہ عجلت میں فیصلے ہو رہے ہیں۔ماہر قانون جہانگیر جدون نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

سپریم جوڈیشل کونسل کی جعلی کارروائی کا آخر تک مقابلہ کروں گا، جسٹس مظاہر نقوی کا چیف جسٹس، سپریم کورٹ کے ججز کو خط

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود نے سابق چیف […]

نیب، اسلام آباد، ملتان اور سکھر میں افسروں کے تبادلے، کون کہاں گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کر دیئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ملک کے مختلف شہروں سے 6 نیب افسران کے لاہور بیورو تبادلے کردیئے گئے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد […]

ہمیں 6 دن کام کرنے کی تنخواہ ملتی ہے نہ کہ ساڑھے 4 دن کی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط

اسلام آباد (آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط میں لکھ دیا ۔خط میں کہا گیا کہ میرے دروازے اپنے تمام ساتھیوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں، میں انٹر کام اور فون پر بھی ہمیشہ […]

close