27 دسمبر سے مہم شروع

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے 27 دسمبر سے باضابطہ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ شرجیل میمن، شیری رحمان، شازیہ مری، ناصر حسین شاہ اور دیگر رہنماؤں نے میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم […]

ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم کی عمر کے تعین کے لئے اہم فیصلہ

لاہور ( آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کی اجازت دے دی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پولیس کی […]

127 اسسٹنٹ سب انسپکٹروں ، 486 کانسٹیبلوںکی اگلے رینک پر ترقی، کون کون شامل؟

لاہور ( آئی این پی)آئی جی پنجاب کے ویژن اور سی سی پی او لاوہورکی ہدایات کی روشنی میںمیرٹ اور سینیارٹی پر پورا اترنے والے پولیس ملازمین کی ترقی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ لاہور پولیس کے مختلف ونگز کے افسران اور اہلکار وں […]

ایم کیو ایم کی خاتون رہنما پرس چھیننے کے واقعے کے دوران بائیک سے گر کر جاں بحق

کراچی(آئی این پی)غریب آباد انڈر پاس میں ایم کیو ایم خواتین کمیٹی کی ممبر پرس چھیننے کے واقعے کے دوران بائیک سے گر کر جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت کا واقعہ گزشتہ شام پیش آیا […]

سندھ بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(آئی این پی)کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ بھر کے موسم کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور رات میں سرد […]

دو چینی کمپنیاں پاکستان میں الیکٹرک کاریں تیار کرنے کے کارخانے لگائیں گی

کراچی(آئی این پی)نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی قیادت میں ایڈوائزری کونسل کے 20 بڑے ایکسپورٹرز چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے۔وفد میں شامل فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے سابق صدراورایڈوائزری کونسل کے رکن زبیرطفیل نے کراچی پہنچنے […]

الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں ، سراج الحق نے واضح کر دیا

لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کے احساسات کی ترجمانی ہے، الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں، شکوک وشبہات ختم ہوگئے ۔ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کرا کے تاریخ میں مقام بنائے۔ […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے تاثر کو غلط قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کا التوا چاہتی ہے، سپریم کورٹ کو بتائیں گے کہ ہم جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے […]

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(آئی این پی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ […]

بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والا انسانی اسمگلر گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری ہے، ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے […]

close