مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہاکہ قائد ملت چوہدری غلام عباس کشمیر میں دو قومی نظریہ کے محافظ تھے۔ وہ الحاق پاکستان کے مضبوط داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے۔ رئیس الاحرار کی برسی پر اپنے […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کے سلسلے میں ان کے مزار پر قرآن خوانی کی گئی۔قرآن خوانی میں مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، ڈائریکٹر اطلاعات مرزا محمد بشیر […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے 27 دسمبر سے باضابطہ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ شرجیل میمن، شیری رحمان، شازیہ مری، ناصر حسین شاہ اور دیگر رہنماؤں نے میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم […]
لاہور ( آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کی اجازت دے دی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پولیس کی […]
لاہور ( آئی این پی)آئی جی پنجاب کے ویژن اور سی سی پی او لاوہورکی ہدایات کی روشنی میںمیرٹ اور سینیارٹی پر پورا اترنے والے پولیس ملازمین کی ترقی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ لاہور پولیس کے مختلف ونگز کے افسران اور اہلکار وں […]
کراچی(آئی این پی)غریب آباد انڈر پاس میں ایم کیو ایم خواتین کمیٹی کی ممبر پرس چھیننے کے واقعے کے دوران بائیک سے گر کر جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت کا واقعہ گزشتہ شام پیش آیا […]
کراچی(آئی این پی)کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ بھر کے موسم کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور رات میں سرد […]
کراچی(آئی این پی)نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی قیادت میں ایڈوائزری کونسل کے 20 بڑے ایکسپورٹرز چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے۔وفد میں شامل فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے سابق صدراورایڈوائزری کونسل کے رکن زبیرطفیل نے کراچی پہنچنے […]
مانسہرہ (آئی این پی )تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود میں بریک فیل ہونے کے باعث جیپ کھائی میں جاگری ، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یونین یونین تلہٹہ میں جاگیر پل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے جیپ کی […]
لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کے احساسات کی ترجمانی ہے، الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں، شکوک وشبہات ختم ہوگئے ۔ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کرا کے تاریخ میں مقام بنائے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کا التوا چاہتی ہے، سپریم کورٹ کو بتائیں گے کہ ہم جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے […]