لاہور ( آئی این پی) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر موصول ہونے والی کال پر موٹر سائیکل پر موبائل اور پرس چھیننے چھیننے والا گروہ پکڑوا دیا۔سیف سٹیز ترجمان کے مطابق موٹر سائیکل سوار سنیچرز نے شہری سے موبائل چھیننے […]
لاہور ( آئی این پی) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کے گھنائونے جرم میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم محمد حبیب بغیر لائسنس کے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کی غرض سے بھجوانے میں ملوث تھا۔ ملزم کو […]
لاہور ( آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 سے 100 روپے کمی کر دی۔اس حوالے سے ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ انٹر سٹی بسوں اور ویگنوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) حکومت آزادکشمیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں ، آزادکشمیر میں صحت کارڈ سروس بحال کر دی گئی جبکہ وفاق کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز میں آزادکشمیر کے طلبہ کا کوٹہ بھی بحال کر دیا گیا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر اور وزیرصحت […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادکشمیر ان لینڈ ریونیو کا اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں سینئر موسٹ وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور،وزیر مواصلات اظہر صادق،وزیر صحت […]
راولپنڈی ( آئی این پی )ضلع راولپنڈی میں انتظامیہ اور آئیسکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف انسداد بجلی چوری آپریشن جاری‘ پولیس کو بجلی چوری میں ملوث 275افراد کے خلاف درخواستیں دی گئیں‘ 97 افراد بجلی چوری کے الزام میںگرفتار‘ 79افراد نے ضمانت قبل […]
کراچی(آئی این پی)بلدیہ ٹاون گلشن غازی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر گھر میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 بچیوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹائو ن کے علاقے گلشن غاری […]
چکوال(آئی این پی)انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تمام تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے ، جس کا مطلب یہ ہے کہ ضلع چکوال کی دوقومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر چکوال […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی عرف فرح گوگی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، ایف آئی اے نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں […]
لاہور (آئی این پی) جے یو آئی انتخابی کمیٹی کا اہم اجلاس مدنی مسجد الحمد کالونی میں کمیٹی کے نگران مولانا اشرف گجر کی زیرِ قیادت منعقد ہوا، کمیٹی کے دیگر اراکین نائب امیر اول جمال عبدالناصر، وکلا ونگ کے صدر ہاشم تہامی ایڈووکیٹ، ڈپٹی […]