لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی چیف آرگنائزار مریم نواز کے مخصوص نشست پر اسمبلی رکن بننے کی مخالفت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کے فیصلے کے بعد چیف آرگنائزر مریم نواز مخصوص نشست […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کو ٹکٹ کے حوالے سے پارٹی کے فیصلے کو تسلیم کرنے کے حوالے سے حلف نامہ جمع کرانے کا بھی پابند کر دیا ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر ڈرائیور حمت دین کیانی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیکرٹری ا طلاعات و جنگلات انصر یعقوب خان، ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کی سیاست میں ڈرامائی فیصلہ کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور سابق صدر سردار محمد یعقوب کو چوہدری یاسین کی جگہ پارلیمانی لیڈر مقر رکر دیا ہے۔۔۔ چوہدری یاسین بدستور آزاد کشمیر پیپلز پارٹی […]
کراچی(آئی این پی)عام اتنخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے حلقے این اے 242 سے کاغذات وصول کرلیے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم […]
تھرپارکر(آئی این پی) نگراں وزیر اعلیٰ تھرپارکر کے سرکاری اسکول کے دورے پر گئے، تو انھوں نے بچوں سے انگلش میں آسان سوالات کیے تاہم بچے انگلش میں جواب نہ دے سکے۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے گورنمنٹ بوائز اسکول اسلام کوٹ کا […]
کراچی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ یوم تاسیس کوئٹہ سے واپسی پر روڈ حادثہ میں شہید ہونے والے کارکنوں کے گھر گئے، لواحقین سے تعزیت اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔سید ناصرحسین شاہ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے ریاست سے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ مراد سعید اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہواوں […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا، ملزم کی جانب سے وکیل […]
لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن بار کونسلز سے بات کرکے شکوک و شبہات دور کرے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نینجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے […]