عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کردیں گے، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام چار سالوں میں مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا سیاسی طور پر صفایا کردیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم […]

نگران وزیراعظم کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے، جے یو آئی کے سینئر رہنما کی بلوچ دھرنے میں میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی)مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے میں شرکت کی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلوچ بیٹیوں، بہنوں، ماں اور بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، نگران وزیراعظم کو چلو بھر پانی […]

انفارمیشن گروپ کے سینئر افسر ڈاکٹر طارق محمود خان کومستقل پرنسپل انفارمیشن آفیسرمقررکر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ڈاکٹر طارق محمود خان مستقل پرنسپل انفارمیشن آفیسرمقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طارق محمود خان مستقل پرنسپل انفارمیشن آفیسرمقرر ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر طارق محمود خان انفار میشن گروپ کے سینئر آفیسراور میڈیا سٹڈیز میں پی ایچ ڈی اور فل برائٹ […]

2013 اور 18 میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، مجھے اس پر کوئی شرمندگی نہیں، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا دبنگ اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو سیاسی میدان سے بے دخل کرنے کی پالیسی حکومت کی نہیں ہے، اگر انتخابی عمل سے کسی کو روکا گیا تو تحقیقات کریں گے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے […]

انٹرا پارٹی الیکشن پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی آئی نے حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ ہمارے پاس پلان بھی موجود ہے، یہ […]

تمام عہدے بھی کالعدم ہو گئے، پی ٹی آئی رہنما کس حیثیت سے عدالت جاتے ہیں؟ سوال اٹھا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے تمام عہدے بھی کالعدم ہو گئے، اب پتا نہیں عہدیدار کس حیثیت سے عدالت جاتے ہیں۔اکبر ایس بابر […]

صرف انتخابی نشان واپس لیا گیا، پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز موجود ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

لاہور(آئی این پی)الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے، پاکستان تحریک انصاف بطور پارٹی برقرار رہے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون […]

حسان نیازی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کا حکم جاری

لاہور(آئی این پی)س لاہور ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے حسان نیازی کی والدہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتی فیصلے کے […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم، بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے خیر مقدم

کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی نے اپنا بیانیہ ہی زمین بوس کر دیا ہے، فردوس عاشق اعوان کی کڑی تنقید

لاہور(آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی کا تصوراتی محل زمین بوس ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن کے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر […]

پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی، اب کیا ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ […]

close