اسلام آباد سے 73 امیدوار مقابلے پر آ گئے، کس حلقے سے کتنے؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئندہ عام انتخابات 2024 کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس اسلام آباد کی جانب سے امیدواروں کی عبوری فہرستیں آویزاں کر دی گئی،این اے 46سے مجموعی طور پر 73امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، این اے 47سے 75امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، این […]

مچھر کالونی کے لوگ فرعونوں کو شکست دیں گے؟

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایسی تبدیلی لائیں گے مچھر کالونی کے لوگ فرعونوں کو شکست دیں گے۔عوامی اجتماع سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی جب کھڑا ہوتا ہے تو تخت و تاج […]

کون کون سے 2 حلقوں سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما مراد سعید کے 2حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے،مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3اور این اے 4سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید […]

ہائیکورٹ کی ڈائری برانچیں 25 دسمبر کی عام تعطیل میں بھی کھلی رہیں گی

لاہور( آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کے حکم پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں پیش آنے والے مسائل اور دیگر رکاوٹوں سے متعلق درخواستوں دائر کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور ملتان بنچ کی ڈائری برانچیں اتوار کے […]

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر کمی

لاہور( آئی این پی)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 6.454 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا […]

26 ہزار سے زائد افسران و اہلکارسکیورٹی کیلئے تعینات

لاہور( آئی این پی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے کرسمس کی آمد کے حوالے سے مسیحی عبادت گاہوں، حساس مقامات کی سکیورٹی کے لئے پلان فائنل کر لیا ہے جس کے مطابق آج25 دسمبر کے موقع پر صوبہ […]

پنجاب میں کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعات، الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا

لاہور( آئی این پی)پنجاب میں امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے اور پولیس کی مداخلت کی شکایات پر الیکشن کمشنر پنجاب نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران کے کام میں مداخلت […]

جہانگیر ترین کا کون سے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ؟

لاہور( آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین این اے 155 لودھراں اور پی پی 227 لودھراں کے علاوہ این اے 149 ملتان سے بھی […]

حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے کا معاملہ، درخواست پر سماعت آج ہو گی

لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے میں رکاوٹ کے خلاف دائر درخواست پر آج پیرکے روز لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی درخواست پر سماعت کریں گے۔ فاضل عدالت […]

پنجاب اسمبلی کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کس حلقے سے جمع کرا دیئے گئے؟

لاہور (ٗآئی این پی) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذات جمع کروائے۔دوسری جانب پاکستان مسلم […]

close