مٹیاری (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر مایوس کن تھی، پیپلز پارٹی کو رخصت کرنے کا دن 8 فروری ہے ۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں بشیر میمن نے بلاول بھٹو زرداری […]
پشاور(آئی این پی) این اے 32 سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کے کاغذات درست قرار دیئے گئے۔این اے 28 کیلئے جے یو آئی کے نور عالم خان کے کاغذات درست قرار دیئے گئے، این اے 25 سے عوامی نیشنل پارٹی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب سے کثیرتعدادمیں الیکٹیبلز کے شامل ہونے کی خواہش پوری نہیں ہوئی ، آج کل ہر پارٹی قبولیت کیلئے ریس میں لگی ہوئی ہے۔ […]
بڑے لیڈر کے ایک دوست بتا رھے تھے کہ صاحب مغز سے نفرت کرتے ہیں۔ بڑے لیڈر کے پاس جتنا وقت بھی میسر ہوتا وہ ملکی حالات کے بارے میں سوچتے اور پریشان رھتے ہیں۔ میں نے پوچھا، جتنا بھی وقت ھوتا سے کیا مراد؟ […]
ملتان (آئی این پی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کا رکن ضرور ہوں لیکن کسی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا بلکہ آزاد امیدوار الیکشن لڑوں گا۔ جاوید ہاشمی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
میرپور (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بھارت کی نسل پرست ہندو حکومت اور قانون سے ناواقف بھارتی سپریم کورٹ واضح طور پر سن لیں ہم مقبوضہ جموں وکشمیر کا ایک انچ بھی بھارت کے […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے موسٹ سینئر وزیر اور وزراء حکومت،مشیران اور معاونین خصوصی سمیت ایف ڈبلیو او کی ٹیم کے ہمراہ رٹھوعہ ہریام برج کی سائٹ کا معائنہ کیا اس موقع پر انہیں ایف […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کا وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد جب پہلی بار میرپورکے دورہ کے لئے منگلا پل پہنچے تو منگلا پل پر موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر)وقار احمد نور،وزراء حکومت راجہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)سال 2023 میں ملک بھر کے بجلی اور گیس صارفین پر 2200 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا جس سے عوام کی مشکلات بڑھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2023 میں بجلی اور گیس صارفین پر2200 ارب روپے […]
پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں […]
شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ کے قریب سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بناتے ہوئے حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بناتے ہوئے تین نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو […]