لیگ اسپنر ابرار احمد تاحال اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابرار احمد گزشتہ روز بخار میں مبتلا ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم کو دستیاب نہیں تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابرار احمد کو […]
بھارت کے مقبول رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 18 میں گدھے کی اینٹری نے بھارت میں نیا ہنگامہ برپاکر دیا۔ بگ باس کے جاری سیزن میں ’گدھراج‘ نامی گدھے کی اینٹری ہوئی جس کے بعد سے سلمان خان اور بگ باس کیلئے عوامی حلقوں […]
پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ محسن نقوی پھنس گئے تو علی امین گنڈاپور کے پیروں میں بیٹھ گئے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کو خیبر پختون خوا کی ضرورت پڑی تو […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا۔بجلی صارفین کو 60 ارب […]
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن نورین خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو جیل میں قید کیا ہوا ہے، کسی سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نورین خان نے کہا […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو 2 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں اعظم سواتی کو انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچایا گیا […]
کراچی کا موسم آئندہ 4 سے 5 روز تک گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں 4 سے 5 روز درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کے […]
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق فاطمہ ثنا کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔والد کے انتقال کے بعد فاطمہ ثنا آج پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی روانہ ہوں گی۔دوسری جانب ویمنز […]
کوئٹہ کی سڑکوں پر 32 ہزار بغیر لائسنس آٹو رکشے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کے مطابق کوئٹہ کی سڑکوں پر تقریباً 40 ہزار رکشے چل رہے ہیں، کوئٹہ میں صرف 8 ہزار آٹو رکشوں کو لائسنس جاری کیا گیا ہے۔حمزہ […]
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 افراد تحصیل کچہری میں تاریخ پیشی پر آئے تھے اور تیسرا مقتول راہ گیر تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی پر […]
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہو گئے۔ بخار کی وجہ سے ابرار چوتھے روز ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں نہیں آئے۔ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ابرار […]