بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوسرے بچے کی خواہشں کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کی جس دوران اداکارہ سے ان کے مستقبل کے منصوبوں سے متعلق سوال کیا گیا۔اداکارہ نے بتایا کہ […]
سندھ حکومت نے 14 اکتوبر کو بینظیر ہاری کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ زراعت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں تقریب میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے دیگر […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی تجویز سب سے پہلے قائدِ اعظم نے پیش کی، اس کا قیام ان کا خواب تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی آئینی […]
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کے لیے 2 کروڑ 26 لاکھ 72 ہزار روپے طلب کیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں چیف انجینئر بلڈنگز کراچی کا سیکریٹری محکمۂ ورکس اینڈ سروسز کو خط لکھ کر رقم کی فراہمی کی […]
خیبر پختون خوا پولیس ایکٹ آئی جی پولیس کو اعتماد میں لیے بغیر کابینہ اجلاس میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبر پختون خوا نے کابینہ اجلاس میں بھی ایکٹ کی مخالفت کی۔آئی جی خیبر پختون خوا نے اجلاس میں کہا […]
عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی انتظامیہ اپنے صارفین کی آسانی اور تجربے کو بہتر بنانے کیلئے نت نئے فیچر متعارف کرواتی رہتی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ پر ٹیلی گرام اور فیس بک میسنجر سے ملتی جلتی رنگ برنگی تھمیز […]
افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان اجلاس میں شامل نہیں ہو گا۔ سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، پاکستان نے بطور ایس سی او چیئر افغانستان کی شرکت میں رکاوٹیں نہیں ڈالیں، […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد کا موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں ہونے والی سرگرمی کے حوالے سے بتایا کہ ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا ہے جو کراچی کے جنوب سے 900 […]
آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتیں ایک پیچ پر آگئیں جبکہ جے یو آئی نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہماری طرف سے کمیٹی میں کوئی مسودہ پیش نہیں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے وفد نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت […]
ایوارڈ یافتہ یوکرینی فری لانس خاتون صحافی وکٹوریا روشچینا روسی حراست میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یوکرین کے قیدیوں کے کوآرڈینیشن ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے خاتون صحافی کی موت کی تصدیق کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کی […]